رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی اللہ تعالی کی
رضاء حا صل کرنے کے لئے ماہ رجب میں ایک روزہ بھی رکھ لیتا ہے تو وہ جنت
میں داخل ہو گا۔ (نزہتہ المجالس)
ماہ رجب میں ’’سبحان اللہ و الحمد للہ و
لا لہ الا اللہ واللہ اکبر ‘‘ کی کثرت کریں۔
حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ ما ہِ رجب میں ایک رات ایسی ہے جس میں عمل کرنے
والے کو سو سال کی عبادت کا ثواب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ ماہ رجب کے ختم ہونے
سے تین دن پہلے (۲۷ویں رجب)کی رات ہے ۔